صوبائی وزیرتیمورجھگڑا کا قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ کا اچانک دورہ

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم خان جھگڑا نے میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ کا اچانک دورہ کیا۔ صوبائی وزیر نے ہسپتال میں تمام وارڈز اور صفائی سمیت صحت سہولیات کا معائنہ کیا … Continue reading صوبائی وزیرتیمورجھگڑا کا قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ کا اچانک دورہ